جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جناح اسپتال کے ڈاکٹر عثمان کورونا کے باعث جاں بحق

ڈاکٹر عثمان

کراچی : جناح اسپتال کے ڈاکٹر عثمان کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

جناح اسپتال کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر عثمان کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے، وہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کا شکار اور آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا نے مزید 13 افراد سے زندگی چھین لی

ڈاکٹر عثمان جناح اسپتال کے شعبہ ای این ٹی کے سربراہ تھے۔ سندھ میں جاں بحق کورونا فرنٹ لائن ورکرز کی تعدد 35 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں