جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

مشترکہ اجلاس : بی اے پی حکومت کے تمام بلز کی حمایت کریگی : ظہور بلیدی

تمام بلز کی

کوئٹہ : ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ بی اے پی حکومت کے تمام بلز اور پالیسی کی غیر مشروط حمایت کریگی۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بی اے پی حکومت کے تمام بلز اور پالیسی کی حمایت کریگی۔

یہ بھی پڑھیں : فواد چوہدری کی اپنے بیانات پر الیکشن کمیشن سے معذرت

انہوں نے کہا کہ بی اے پی مضبوط اتحادی کے طور پر پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کرے گی۔ صدر کی حیثیت سے تمام پارٹی ایم این ایز سینیٹرز کو ہدایت کردی ہے۔ سرکاری بلوں اور پالیسی کے حق میں ووٹ دینے کے لیے ارکان اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں