جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گلگت بلتستان کے تاریخی ترقیاتی پیکج کیلئے مشترکہ ٹیم بنالی : اسد عمر

گلگت بلتستان کے تاریخی

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے تاریخی ترقیاتی پیکج کیلئے مشترکہ ٹیم بنالی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ‏وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ مل کر وفاق اور جی بی کی مشترکہ ٹیم بنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گلگت میں زیر تعمیر کالج کی عمارت کو آگ لگا دی گئی

انہوں نے کہا کہ ٹیم چند ہفتوں میں گلگت بلتستان کے لئے ایک تاریخی ترقیاتی پیکج مرتب کرے گی۔ وزیراعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جو کمزور طبقے سے اور پسماندہ علاقے سے ہیں۔

متعلقہ خبریں