جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل

بھارتی وکلا کی عالمی عدالت انصاف میں آئیں بائیں شائیں۔عدالت سے باہر نکلے تو میڈیا کے سامنے بھی بولتی بند ہوگئی۔صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ۔بھارتی وکیل نو کمنٹس کہہ کر چلتے بنے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے پاسپورٹ سے متعلق تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھ دیے ۔بھارت یہ بتانے میں ناکام رہا کہ وہ کلبھوشن ہے یا مبارک حسین۔ گزشتہ دنوں بھارتی وکیل پاکستانی وکلا کے جاندار دلائل کے دوران عالمی عدالت انصاف میں سرپکڑ کر بیٹھ گئے تھے۔ جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائر ہوئی تھی۔




متعلقہ خبریں