جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ ہائی کورٹ نے کامران مائیکل کو رہا کردیا

کامران مائیکل

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے کے پی ٹی کو آپریٹیوہاؤسنگ سوسائٹی کے کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر کے کامران مائیکل کو رہا کردیا ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کو آپریٹیوہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل اور محمد جاوید ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چودھری شوگر مل: نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثناء کی درخواست

نیب نےعدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کے پی ٹی کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں انتہائی کم قیمت پرغیر قانونی طور پر سولا پلاٹس الاٹ کیے گئے اور انہوں نے تین کمرشل پلاٹس کی الاٹمنٹ پر گیارہ کروڑ روپے رشوت وصول کی۔

متعلقہ خبریں