جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

کنور نوید جمیل، برین ہیمرج سے متاثر، حالت نازک

کنور نوید

کراچی : ایم کیو ایم کے اہم رہنماء کنور نوید جمیل برین ہیمرج کا شکار ہوگئے۔

ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل کی حالت انتہائی نازک ہے، وہ آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں، ایم کیو ایم کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

خیال رہے کہ انہوں نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن میں حصہ لیا تھا اور ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا تھا۔

متعلقہ خبریں