جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی: میوہ شاہ قبرستان میں پراسرار شے گرنے سے گڑھے پڑ گئے، قبریں بھی متاثر

گڑھے

کراچی: میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے دو آہنی اشیاء گرنے سے گڑھے پڑ گئے۔

میوہ شاہ قبرستان میں فضا سے دو آہنی اشیاء گرنے سے گڑھے پڑ گئے، آسمان سے گزرنے والی آہنی اشیاء سڑک پر گری تو ایک فٹ کا گڑھا پڑگیا۔ فضا سے گرنے والی آہنی اشیاء کسی ہیوی مشینری کے حصہ لگتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 5 ٹھری میرواہ میں روڈ حادثہ، 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق پراسرار شے گرنے سے قبروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں