جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : خاتون کے بھیس میں ورادت کی کوشش ناکام، تین ڈاکو دھر لیئے گئے

خاتون کے بھیس

کراچی : خاتون کے بھیس میں ورادتیں کرنے والا تین رکنی گینگ پکڑا گیا۔

پولیس نے جیولری کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش نکام بنادی۔ لانڈھی چراغ ہوٹل کے قریب پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے بعد تین ڈاکو گرفتار کرلئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیت عقیل عرف کسوڑا گرفتار

تینوں ملزمان دکان کے باہر خاتون کے بھیس میں ورادت کی تیاری کررہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے برقعہ، لیڈز پرس اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں زیشان، ابرار خان اور ثاقب شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں