جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی دھماکے کا نوٹس، سندھ حکومت کو مکمل معاونت فراہم کریں گے : رانا ثناءاللہ

مکمل معاونت فراہم

اسلام آباد : رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تحقیقات میں سندھ حکومت کو مکمل معاونت فراہم کرے گی۔

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کراچی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مل کر عوام اور امن دشمن عناصر کا خاتمہ کریں گے : وزیر اعظم شہباز شریف

انہوں نے جانی نقصان پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت تحقیقات میں سندھ حکومت کو مکمل معاونت فراہم کرے گی۔

متعلقہ خبریں