جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

میاں بیوی

کراچی : نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو قتل کردیا۔

کراچی کے علاقے عوامی کالونی سی بلاک میں گھر سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں، پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت حسن میر اور شبانہ کے ناموں سے کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بہن بھائی نے چھوٹی بہن کو پسند کی شادی کی ضد پر قتل کردیا

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین آپس میں میاں بیوی اور اسی علاقے کے رہائشی ہیں۔ مقتولین کو کسی بھاری شے کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں