جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کراچی: ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آگیا

خودکشی

کراچی: تھانہ گزری کی حدود میں ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آگیا، متوفی کے والد کی درخواست پر پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کراچی میں گزری تھانے کی حدود میں ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں ماہا کے والد نے پولیس کو درخواست جمع کروائی جس میں 3 ملزمان کو جنید، وقاص اور عرفان کو نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر ماہا کی خودکشی : استعمال ہونے والے اسلحے کے دو کردار عدالت میں پیش

تحریری درخواست کے مطابق 3 ملزمان ماہا کو زہنی دباؤ کا شکار بناتے تھے جس سے وہ شدید پریشان تھی۔

تینوں ملزمان کے جانب سے دیئے جانے والا شدید ڈپریشن نے ماہا کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ خبریں