ہوگا ہوم گراؤنڈ پرکراچی کنگز کےزخمی شیروں کا بڑا امتحان

کراچی: پی ایس ایل فور میں کراچی کنگزآج دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سےکراچی کے ہوم گراؤنڈ میں ٹکرائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق آج ہوگا کراچی کے ہوم گراؤنڈ میں کراچی کنگز کے زخمی شیروں کا بڑا امتحان۔ کراچی کنگز آج دفاعی چیمپین اسلام آبادسے ٹکرائے گی کو کہ کنگز کے لئے آسان نہیں ہوگا ۔ پہلے لیگ میچ میں اسلام آباد نےکراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے اور دوسرے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ مگر کرکٹ کےماہر آج ہوم وکٹ پر کراچی کنگز کو فیوریٹ قرار دے رہے ہیں۔ 

یاد رہے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان سنسنی خیز کوالیفائر مقابلہ ہوا جس میں گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے