کراچی کی انتظامیہ نے ایک ایپ تیار کرلی

کراچی: کراچی انتظامیہ نے ایک ایپ تیار کر کیا ہے جس میں آپ تمام ا شیا ئے کی چیزیں اس ایپ کے ذرئعے خرید سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی انتظامیہ نے یہ ایپ انڈرائیڈ موبائل فون کے پلے اسٹور پر اپ لوڈ کر دیا گیاہے جس کے بعد شہری انسٹال کرکے قیمتوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور شکایت بھی درج کراوسکتے ہیں۔
 کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کہناہے کہ اس ایپ کے ذرئعے شہریوں کے تعاون سے قیمتیں کنٹرول کر نے میں مدد ملے گی ۔