جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

پولیس ڈاکو

کراچی : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ساتھی فرار ہوگئے۔

رات گئے کراچی کے علاقے عوامی کالونی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ڈاکو مارا گیا، جبکہ دو ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان: پولیس موبائل پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت نہ ہوسکی، جبکہ دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں