جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : ایوب گوٹھ میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار

ایوب گوٹھ

کراچی : پولیس ایوب گوٹھ میں مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

کراچی کے علاقے نیو کراچی کے ایوب گوٹھ میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پورٹ قاسم پر آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر زخمی

دونوں ملزمان کو طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت بہتر ہونے پر تفتیش کا عمل شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں