جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبر

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

موٹرسائیکل

کراچی: نئے سال کی آمد پرشہرقائد سمیت سندھ بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سال نوکے موقع پر دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم وفاقی حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دے : بلاول بھٹو

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں