جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی : ڈکیتی کے دوران خاتون کو ریپ کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار

کا نشانہ بنانے والے

کراچی : ڈکیتی کے دوران خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار ہوگئے۔

انویسٹی گیشن پولیس نے ایکسپریس وے کے قریب کارروائی کے دوران سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان کو 24 روز بعد گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : میاں چنوں : نیشنل ہائی وے پر 8 بچوں کی ماں کے ساتھ جنسی زیادتی

گرفتار ملزمان میں عبید حسین اور طارق کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرکے مزید دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

ملزمان سے گھروں میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں