جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کھارادر / صدر بم دھماکہ : دہشت گردوں کی مالی معاونت ایزی پیسے کے ذریعے ہوتی رہی

دہشت گردوں کی مالی

کراچی : سی ٹی ڈی نے کھارادر اور صدر بم دھماکے کے ملزمان کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت کا مقدمہ درج کرے گی۔

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کھارادر اور صدر بم دھماکے کی کارروائی میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الگ مقدمہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی پنجاب نے کالعدم تنظیموں کے گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا

دہشتگردوں کی مالی معاونت اور رقم ایزی پیسے کے ذریعے ملتی رہی۔ دہشتگردوں کے ایزی پیسہ اکاؤنٹس تحقیقاتی اداروں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ سندھ کی سطح پر بینک اکاؤنٹس کی چھان بین کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں