جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

"کھچڑی” نے چور کو گرفتار کروادیا

کھچڑی

آسام: بھارتی ریاست آسام میں بھوکے چور چوری کرنے کے دوران کھچڑی پکانا مہنگا پڑگیا۔

چور گوہاٹی کے ہینگرا باڑی علاقے میں ایک گھر میں اس وقت گھس گئے تھے جب گھر کے مالکان باہر تھے۔

تاہم جب اس نے کھچڑی پکانا شروع کی تو پڑوسیوں کو اس کی موجودگی سے آگاہ کیا گیا اور انہوں نے کچن سے آوازیں سنی، یہ جانتے ہوئے کہ گھر کے مالکان دور ہیں، پڑوسیوں نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹار فٹبالر لیونل میسی چوروں سے بال بال بچ گئے

آسام پولیس کا کہنا ہے کہ چور کو پولیس نے گوہاٹی میں گرفتار کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے چور کو گرفتار کرکے گرم کھانا بھی پیش کیا تاکہ وہ پیٹ بھر کے کھانا کھا سکے۔

متعلقہ خبریں