جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں

خرم شیر زمان

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

ترجمان کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس خیابان حافظ میں ظہر کے بعد ادا کی گی۔

متعلقہ خبریں