جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خورشید شاہ پیرول پر رہائی کے بعد کورونا میں مبتلاء

پیرول پر

کراچی : ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق سینیئر رہنماء خورشید شاہ پیرول پر رہائی کے بعد کورونا وائرس میں مبتلاء ہوگئے۔

پیپلزپارٹی رہنماء خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، دونوں کو گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

واضح رہے کہ خورشید شاہ کو بھتیجے کے انتقال کی وجہ سے تین روز کے پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں