جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ ایک دن کے ریمانڈ پر جیل حوالے

خورشید شاہ کے بیٹے

سکھر : خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو ایک دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ایک دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں : خورشید شاہ کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

کل 15 جون کو دوبارہ فرخ شاہ کو جیل سے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔

متعلقہ خبریں