جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق آج عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور: جوڈیشل ریمانڈ ختم، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا۔

سابق وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو اج احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کے روبرو پیش کیا جائے گا۔

جیل حکام جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ برادرن کو پیش کریں گے، نیب پراسیکواٹر وارث علی جنجوعہ خواجہ برادرن کے خلاف ریفرنس سے متعلق عدالت کو اگاہ کریں گے۔

واضح رہے کہ نیب نے خواجہ برادرن کو پیراگون سوسائٹی میں بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں