جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا : کھیلوں کے بجٹ میں ریکارڈ اضافہ

پختونخوا

پشاور : خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے بجٹ میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے بجٹ میں 300 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ کھیلوں کے لئے مختص کردہ بجٹ 2.5 بلین روپے سے بڑھا کر مجموعی طور پر 9.5 بلین روپے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز

دستاویزات کے مطابق پہلی مرتبہ بجٹ میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان بنانے کے لئے 300 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ قبائلی اضلاع میں کھیلوں کی ترقی کے لیے اے ڈی پی میں 7.2 بلین روپے رکھے گئے۔

متعلقہ خبریں