جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا میں 15 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

15 روز کے لیے

پشاور : خیبر پختونخوا میں 15 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

کورونا وائرس کے خطرے کے باعث خیبر پختونخوا میں 15 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

صوبائی کابینہ اجلاس میں ہاسٹلوں کو بند تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل، سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا وائرس پر نیشنل ایکشن پلان مرتب کرنا چاہیے : احسن اقبال

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوات میں جلسہ معطل کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام سے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کم کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔ طورخم بارڈر سے متعلق فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں