جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کوہلی اپنی انا چھوڑ کر نئے لیڈر کی زیر قیادت کھیلنا چاہیے

ویرات

نئی دہلی: اپنی انا چھوڑ کر نئے لیڈر کی زیر قیادت کھیلیں، سابق کپتان کپیل دیو کا ویرات کوہلی کو مشورہ۔

کپیل دیو کا اپنے ایک میں کہنا تھا کہ کوہلی ابھی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، انھیں بے تحاشا دباؤ کا سامنا ہوگا۔

سابق کپتان نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ سنیل گاوسکر نے میری زیرقیادت کرکٹ کھیلی اور پھر میں بھی کرشنم اچاری سری کانت اور اظہر الدین کی کپتانی میں ملک کی خدمت کرتے رہا، میری کوئی انا نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت، افریقا ٹیسٹ: آؤٹ نہ دینے پر کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے اسٹمپ پر بھڑاس نکال دی

انہوں نے نے مشورہ دیا کہ کوہلی کو بھی اپنی انا چھوڑ کر نوجوان کرکٹر کی زیر قیادت کھیلنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں