جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کے پی کے میں ٹراؤٹ مچھلی کے شکار پر پابندی عائد

شکار

سوات: صوبہ خیبر پختون خواہ میں ٹراؤٹ مچھلی کے شکار پر پابندی لگادی گئی ہے۔ اس نایاب مچھلی کے ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔

خیبر پختون خواہ میں ٹراؤٹ مچھلیوں کے شکار پر دو سال کے لئے پابندی لگائی گئی پابندی کا مقصد ٹراؤٹ مچھلیوں کے نایاب نسل کے نسل کشی ہے۔

خیبر پختون خواہ کے مشہور سیاحتی مقامات کاغان سوات اور دیگر ضلعوں میں ٹراؤٹ مچھلیوں کی شکار پر پابندی سے ٹراؤٹ مچھلی کے نسل کو بچایا جا سکتا ہے۔

سوات میں ٹراؤٹ مچھلیوں کی افزائش کے لئے لگائے گئے ہچریاں بھی سیلاب کے نذر ہو گئے جس سے اس نایاب مچھلی کے ختم ہونے کا اندیشہ ہے۔

متعلقہ خبریں