جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لاہور : پسند کی شادی کرنے پر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑی بہن کا قتل

چھوٹے بھائی

لاہور : تھانہ ہنجروال کی حدود میں چھوٹے بھائی نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔

مقتولہ 26 سالہ کومل اپنے والدین کو ملنے گھر آئی تو چھوٹے بھائی علی حیدر نے اپنی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : گھر کے باہر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

سی سی پی اولاہور نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

مقتولہ کومل نے سات ماہ قبل اپنے چچا کے داماد کیساتھ پسند کی شادی کرلی تھی۔

متعلقہ خبریں