جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

لاہور

لاہور:یوحنا آباد میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ یوحنا آباد میں خالد نگر کی حدود میں پیش آیا، حادثے میں 26 سالہ آمنہ، 9 سالہ رمشہ اور 7 سالہ آکاش زخمی ہوگئے

سابق وزیر بن کرخاتون کونوکری کا جھانسہ دینے والا ملزم گرفتار

جنہیں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم تینوں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

متعلقہ خبریں