جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور قلندرز فیلڈنگ

کراچی: پاکستان سپر لیگ 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 6؛ روایتی حریف آج ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں