جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لاہور : تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق

گاڑی الٹنے سے

لاہور : ڈیفنس میں گاڑی الٹنے سے دو نوجوان اپنی جان سے چلے گئے۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے بلاک جے میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی الٹنے سے 24 سالہ فیصل، 25 سالہ علی احمد موقع پر دم توڑ گئے، جبکہ زخمی نوجوان عامر کو طبی امداد کے لیئے جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں