جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

لاہور کا ٹاس جیت کر پشاور کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے پہلے ایلیمنیٹرز میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

اس میچ میں جو ٹیم ہارے گی وہ ایونٹ سے آؤٹ ہوجائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم پہلے کوالیفائر میں ہارنے والی ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی۔

خیال رہے یہ میچ دونوں ٹیموں کیلئے بہت اہم ہے۔

دوسری جانب کراچی کنگز نے پہلے کوالیفائر میں ملتان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

متعلقہ خبریں