جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر ان دنوں ترکی میں موجود ہیں

صبا قمر

ڈرامہ سیریل ڈائجسٹ رائٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی صبا قمر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں

 

صبا قمر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں مسجد آیا صوفیہ میں نہایت احترام کے ساتھ عبایا میں حجاب کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوفی ازم میں دلچسپی رکھنے والوں کو وزیراعظم کی ترکش ڈرامہ “یونس ایمرے” دیکھنے کی تجویز

صبا قمر نے حال ہی میں اپنی چند مزید تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ترکی میں سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں