جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

معروف عالم دین مولانا عون محمد نقوی انتقال کرگئے

انتقال نقوی

کراچی: مولانا عون محمد نقوی کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

مولانا عون محمد نقوی علامہ شہنشاہ نقوی کے بھائی تھے۔

یہ بھی پڑھیں: لاپتہ افراد کی بازیابی تک صبر کے ساتھ پر امن دھرنا جاری رہے گا : علامہ شہنشاہ نقوی

معروف عالم دین الحاج سید محمد عون نقوی کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

علامہ عون نقوی کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔

متعلقہ خبریں