جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

معروف سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

جعفری

کراچی: معروف پاکستانی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔

متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ماضی کی معروف اداکارہ بیگم خورشید شاہد انتقال کرگئیں

نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس فیز 2 کراچی میں میں ادا کی جائیگی اور تدفین کالاپل پر آرمی قبرستان میں ہوگی۔

متعلقہ خبریں