دوران پرفارمنس شہزاد زیدی کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
دوران پرفارمنس شہزاد زیدی کو طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
شہزاد زیدی کا شمار فیصل آباد کے سینئر اور معروف اداکاروں میں ہوتا تھا