جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

لیگی رہنماء اِسحاق ڈار کا وطن واپسی کا فیصلہ

اِسحاق ڈار

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر خزانہ اِسحاق ڈار نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اِسحاق ڈار جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آسکتے ہیں، جس کے بعد وہ بطور سینیٹر حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا

اسحاق ڈار اس وقت خود ساختہ جلا وطنی گزار رہے ہیں، وہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں