جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان، کانٹے کے مقابلے ہونے کا امکان

15 مئی

بیروت : اقتصادی بحران کا شکار لبنان میں 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

لبنان کی وزارت داخلہ جاری بیان میں ملک بھر میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لیے 15 مئی 2022 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ تارکین وطن چھ یا آٹھ مئی کو ووٹ ڈالیں گے، اس کا انحصار میزبان ملک پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان : جنازے میں فائرنگ، حماس کے تین ارکان ہلاک

اقتصادی تباہی پر لبنان میں بڑے پیمانے پر غصے کے ساتھ انتخابات میں مقابلہ تیز ہونے کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں