جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

لبنان : جنازے میں فائرنگ، حماس کے تین ارکان ہلاک

حماس کے تین

بیروت : جنازے میں شریک افراد پر فائرنگ سے حماس کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔

لبنان کے شہر صور شہر کے شمالی ٹاور میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے ایک گودام میں دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایک رکن کی نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں حماس کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی فوجیوں کی شام میں کارروائی، تین شہریوں کی موت، معتدد اغواء

جنازہ جب قبرستان پر پہنچا تو اچانک فائرنگ کردی گئی، جس کے دوران بھگدڑ مچ گیا۔ اس دوران چھ کارکن زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں