جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

لبنان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کرفیو نافذ

لبنان کورونا

بیروت : کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لبنان میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

لبنان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ قائم مقام لبنانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لبنانی فوج کرفیو کے دوران سڑکوں پر موجود رہے گی۔ احتیاط نہ برتی تو اٹلی جیسی بدترین صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں