جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

لبنان میں احتجاج، چھ افراد جاں بحق، 32 زخمی

لبنان میں احتجاج

بیروت : لبنان میں ہونے والے احتجاج کے دوران چھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

بیروت میں بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات دوسری بار ملتوی ہونے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ شدت آتی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران سے تیل کی در آمدگی کے باعث لبنان کو پابندیوں کا خطرہ ہے : امریکہ

گزشتہ24  گھنٹوں کے دوران ہونے والے احتجاج کے چھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جبکہ جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں 32 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ خبریں