جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

لیونل میسی ایک بار پھر دنیا کے بہترین فٹبالر بن گئے

فٹبالر میسی

گول اسکورنگ مشین لیونل میسی ایک بار پھر دنیا کے بہترین فٹبالر بن گئے۔

ارجنٹینا کے کپتان اور پیرس سان جرمین کے فارورڈ میس کو پیرس میں منعقدہ بلونڈار ایوارڈ کی تقریب میں عالمی فٹبال سرکٹ کا بہترین فٹبالر قرار دیا گیا۔

سال 2019 میں میسی نے اس ایوارڈ پر قبضہ کیا تھا، لیکن سال 2020 میں کورونا کے سبب یہ تقریب منعقد کی نہ جا سکی تھی۔ اب یہ ایوارڈ ان کو مل گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹار فٹبالر لیونل میسی چوروں سے بال بال بچ گئے

اس طرح میسی نے ریکارڈ ساتویں بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

متعلقہ خبریں