جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

میسی کا بہترین کھیل کا مطاہرہ، لیورپول کو صفر تین گول سے فتح حاصل

لندن: یوئیفا چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل کے پہلے مرحلہ میں میسی الیون بارسلونا نے یکطرفہ مقابلہ کے بعد انگلش لیگ کی ٹاپ ٹیم لیور پول کو صفر تین گول سے مات دی۔

تفصیلات کے مطابق انگلش کلب لیور پول جس کو پریمئر لیگ کے ٹاپ اسکورر محمد صلاح کی خدمات حاصل تھی ہپسانوی کلب کو کسی بھی موقع پر پریشان نہ کرسکی،میسی الیون کو سپر اسٹار سوریز نے پہلے ہاف کے 26 ویں منٹ میںبرتری دلادی۔

دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے ہیرو میسی نے مسلسل دو گول بناکر لیور پول کو صفر تین گول سے فتح دلا دی۔

بارسلونا کے گول اسکورنگ مشین محمد صلاح اور سعدو مانے کو متعدد چانسز ملے ،تاہم کو ان سے فائدہ آٹھا نہ سکے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کادوسرا مرحلہ منگل سات مئی لورپول کے ہیوم فیلڈ پر کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں