جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

لودھراں: ریلوے پھاٹک سے تیز رفتار بس ٹکرا گئی ، 1 شخص ہلاک 4 زخمی

شخص

لودھراں: ریلوے پھاٹک سے تیز رفتار بس کے ٹکرانے کا حادثہ، 1 شخص ہلاک ہوگیا۔

بلوچاں والے ریلوے پھاٹک سے تیز رفتار بس ٹکرا گئی، ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا بس میں سوار چار مسافر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک میں بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے فرار ہو گئے۔ بس بہاولپور سے کوئٹہ جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں