جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا: آصف زرداری

حکومت

کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ احتساب کا معیار سب کے سامنے ہے، لوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، لوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: طاقت کا سرچشمہ عوام اور جمہوریت ہماری سیاست ہے: آصف علی زرداری

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ احتساب کا معیار سب کے سامنے ہے، ملک میں معیشت کی صورت حال سب کے سامنے ہے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ عالمی سطح تک کیا پیغام جارہا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔

متعلقہ خبریں