جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

ایسی چپلیں تیار جو گمشدہ بچوں کی تلاش میں مددگار ثابت

چپلیں

چپلوں کے لیبلز پر گمشدہ بچوں کی تصاویر اور تفصیلات چسپاں کی جاتی ہیں تاکہ یہ معلومات کس بھی طرح ان بچوں کے والدین تک پہنچ سکیں اور وہ اپنے بچوں سے مل سکیں

 

چائنہ گلوبل نیٹ ورک (سی جی ٹی این) کی جانب سے یہ خبر منظر عام پر لائی گئی کہ جوتے بنانے والی چینی کمپنی نے گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوانے کے لیے یہ منفرد قدم اٹھایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پالتو کتے کو ڈھونڈنے کیلئے لڑکی نے جہاز کرائے پر لے لیا

صارفین چینی کمپنی کے فلاحِ عامہ کے اس اقدام کو بہت سراہ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں