جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ملک ریاض کمپنی کے کروڑوں پاؤنڈز قومی خزانے کو منتقل

ملک ریاض کمپنی

اسلام آباد : ملک ریاض کمپنی کی جانب سے کروڑوں پاؤنڈز قومی خزانے کو منتقل کردیئے گئے۔ برطانوی و پاکستانی حکام نے رقم منتقلی کی تصدیق بھی کردی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ملک ریاض سے ایک تصفیے کے نتیجے میں ملنے والی کروڑوں پاؤنڈ کی رقم پاکستان کو منتقل کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : برطانیہ: (این سی اے) بزنس ٹائیکون سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند

این سی اے نے ای میل کے ذریعے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ایس ایم ایس کے ذریعے خبر کی تصدیق بھی کردی ہے۔

متعلقہ خبریں