جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی کم ہو گئی؟ مریم اورنگزیب

ڈرامہ رچانے سے

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی کم ہو گئی؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی کم ہو گئی، جن میڈیکل رپورٹس پر تماشہ ہوا وہ حکومت پنجاب کو جمع کرا دی گئیں تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد نے عمران خان کے دباؤ پر جھوٹی پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف کی رپورٹس فوری طلب کیں، وزیراعظم نے کبھی مہنگائی کی رپورٹ بھی فوری طلب کیں؟

متعلقہ خبریں