جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو روک دیا گیا

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو

لاہور : پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو روک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام بورڈز کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو روک دیا گیا ہے۔ تمام بورڈز نے سوموار 14 ستمبر کو میٹرک کے نتائج کا اعلان کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ محفوظ طریقہ سے اسکول جائے : وزیر اعظم

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریکٹیکلز کے نمبر موجود نہ ہونے کی وجہ سے رزلٹ کو روک دیا گیا ہے۔ بورڈز اس معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری لینا چاہتے ہیں۔ امید ہے کہ 30 ستمبر سے 7 اکتوبر تک نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں