جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے نجی اسپتال میں ملاقات

مولانا نجی

کراچی: جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے کلفٹن کے نجی اسپتال میں ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔

ملاقات کے دوران سیاسی صورتِحال اور اپوزیشن مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں